اصل مواد کی طرف جائیں
Iblagh Institute
Menu
  • Iblagh Library
  • صفحہ اول
  • کورسز
  • رجسٹر
  • ابلاغ لائبریری

اپنا اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں:

Continue with Iblagh SSO
یا

Forgot username or password?

  • اردو ‎(ur)‎ Urاردو ‎(ur)‎
  • English ‎(en)‎ EnEnglish ‎(en)‎
Menu
  • Iblagh Library
  • صفحہ اول
  • کورسز
  • رجسٹر
  • ابلاغ لائبریری
  • تطہیر

    اپنے طلبہ کے ذہن میں باطل افکار کی تطہیر  کرنا

  • تعمیر

    اپنے طلبہ کے افکار کی اسلامی فکر کے مطابق تعمیر کرنا اور ان کی صحیح سمت میں رہنمائی کرنا


  • اصلاح

    اپنے طلبہ، ان کے اہل خانہ اور معاشرہ کی اصلاح کرنا



ہم اپنے طلبہ کی تربیت اسلامی فکر اور اصولوں پہ کر کے ایک مثالی داعی اللہ تیار کرنا چاہتے ہیں

تطہیر

تعمیر

اصلاح

ہمارا نصب العین

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانیت کی ہدایت واصلاح کے لئے میدان میں لایا گیا ہے ۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو ‘ بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ اہل کتاب ایمان لاتے تو انہی کے حق میں بہتر تھا ۔ اگرچہ ان میں کچھ لوگ ایماندار بھی پائے جاتے ہیں مگر ان کے بیشتر افراد نافرمان ہیں ۔ (آل عمران: ۱۱۰)

شہادت حق

اور اس طرح تو ہم نے تم مسلمانوں کو ایک امت وسط "بنایا ہے تاکہ تم دنیا کے لوگوں پر گواہ ہو اور رسول تم پر گواہ ہو۔ پہلے جس طرف تم رخ کرتے تھے ، اس کو تو ہم نے صرف یہ دیکھنے کے لئے قبلہ مقرر کیا تھا کہ کون رسول کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹا پھرجاتا ہے ۔ معاملہ تھا تو بڑا سخت ، مگر ان لوگوں کے لئے کچھ بھی سخت ثابت نہیں ہواجو اللہ کی ہدایت سے فیض یاب تھے ، اللہ تمہارے اس ایمان کو ہرگز ضائع نہ کرے گا یقین جانو کہ وہ لوگوں کے حق میں نہایت شفیق رحیم ہے۔ " (البقرہ: 143)

اقامت دین
اس نے تمہارے لیے دین کا دہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اس نے نوح کو دیا تھا اور جسے (اے محمد ﷺ اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے ، اور جس کی ہدایت ہم ابراہیم (علیہ السلام) اور موسیٰ (علیہ السلام) اور عیسیٰ (علیہ السلام) کو دے چکے ہیں ، اس تاکید کے ساتھ کہ قائم کرو اس دین کو اور اس میں متفرق نہ ہوجاؤ۔ یہی بات ان مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف (اے محمد ﷺ تم انہیں دے رہے ہو۔ اللہ جسے چاہتا ہے ، اپنا کرلیتا ہے اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اسی کو دکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کر ے (اشوریٰ:۱۳)

علم حاصل کرنے کی فضیلت

ابوالدرداء رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:”جو شخص علم کی تلاش میں کسی راہ پر چل پڑے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کی راہ آسان فرما دیتا ہے۔ بے شک فرشتے طالب علم کے عمل سے خوش ہو کر اس کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں۔ اور یقینا عالم کے لیے آسمانوں و زمین کی ساری مخلوقات مغفرت طلب کرتی ہیں، یہاں تک کہ پانی کے اندر کی مچھلیاں بھی۔ اور عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہی ہے، جیسے چاند کی فضیلت سارے ستاروں پر۔ بے شک علما، انبیا کے وارث ہیں اور انبیا نے کسی کو دینار اور درہم کا وارث نہیں بنایا، بلکہ انھوں نے علم کا وارث بنایا ہے۔ اس لیے جس نے یہ علم حاصل کر لیا، اس نے (علم نبوی اور وراثت نبوی سے) پورا پورا حصہ لیا“۔ (حسن، ابن ماجہ)
 

کورسز کے زمرے

islamic-philosophy-arguments.png

اسلامی فکر

3 کورسز
holy-quran-with-beads-over-wooden.png

قرآن (تفسیر)

1 کورس
Quran%20with%20Scale%20of%20Justice%20and%20Sword.png

تحریک اسلامی

1 کورس

PS02 Nisaab

1 کورس
تمام زمرے دیکھیں

نمایاں کورسز

Fareeza Iqamat e Deen.png

فریضہ اقامت دین

اسلامی فکر
{mlang en}Duration: 3 hours approx.{mlang} دورانیہ: تقریباً 3 گھنٹے لیکچرز: 6 زبان:اردو
Read more
TIKIB Course Image.png

تحریک اسلامی کی اخلاقی بنیادیں

اسلامی فکر
دورانیہ: تقریباً 1.5 گھنٹے لیکچرز: 3 زبان:اردو
Read more
Deeniyat Cover art.png

دینیات

اسلامی فکر
دورانیہ: تقریباً 2.5 گھنٹے لیکچرز: 4 زبان:اردو
Read more
Course Poster.png

فہم القرآن آخری دس سورتیں

قرآن (تفسیر)
دورانیہ: تقریباً 2 گھنٹے لیکچرز: 10 زبان:اردو
Read more
Hidayaat 2.png

ہدایات

تحریک اسلامی
دورانیہ: تقریباً 1.5 گھنٹے لیکچرز: 4 زبان:اردو
Read more
December Nisaab 2024.png

نصاب دسمبر 2024

PS02 Nisaab
Nisaab December 2024
Read more

بلاکس

چھوڑ دیں

ابلاغ انسٹیٹیوٹ

ہمارا مقصد آپ کے اور مستند اسلامی تعلیم کے درمیان حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنا ہے اور آپ کو متحرک اسلام سے آراستہ کرنا ہے تاکہ آپ اللہ کی طرف بلانے والے مثالی داعی بن سکیں۔ اس مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم اسلامی علوم کے مختلف شعبوں سے متعلق متعدد کورسز پیش کر رہے ہیں - یہ سب بغیر کسی معاوضہ کے ہیں۔ ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ہمارے کورسز میں داخلہ لیں اور اس زندگی اور آخرت  کے سفر کے لیے انمول خزانے حاصل کریں۔


بلاکس

چھوڑ دیں

ہم سے رابطہ کریں

iblaghinstitute@gmail.com

ہماری ٹیم ان شاء اللہ آپ کو ہمارے موجودہ یا مستقبل کے کورسز (یا کسی دوسرے متعلقہ معاملات) کے حوالے  سے  درخواست پر  آپ کی مدد کر سکے گی۔


بلاکس

چھوڑ دیں

Useful links:

  • ترجمان القرآن
  • ادارہ معارف اسلامی
  • ابلاغ لائبریری

بلاکس

چھوڑ دیں

طالب علموں کے لیے امام مالک کی نصیحت:

درحقیقت طالب علم کا فرض ہے کہ وہ وقار، راحت اور تعظیم کے ساتھ پیش آئے اور اپنے سے پہلے والوں کی پیروی کرے۔ (جامع بیان العلم 619)

Copyright © Iblagh Institute 2023. All rights reserved.

آپ لاگ ان نہیں ہیں (لاگ ان کریں)
ڈیٹا برقرار رکھنے کا خلاصہ
موبائل ایپ حاصل کریں